دوستو یو سی براوزر کے نام سے تو آپ واقف ہوں گے موبائل کی دنیا میں اس براوزر نے ایک تہلکہ مچایا ہوا ہے اس کی سپیڈ اس کے فیچرز بہت ذبردست ہیں
موبائل یوزر اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکتے لیکن اب پی سی یوزر بھی اس کی تعریفیں کرتے نہیں تھکیں گے کیونکہ
اب یہ پی سی ورژن میں بھی دستیاب ہے
Features
Pc software
No comments:
Post a Comment